تری آمیزش ہوئی تو

Poet: Mian Amar By: Mian Amar, Muzafar Garh

تری آمیزش ہوئی تو لگا شہد کی مانند
ہم نے چکھ کر دیکھا ہے ذائقہ زندگی کا
 

Rate it:
Views: 493
14 Jun, 2014