تری قربت کی نشانی ہے مرا عید کا چاند
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاتری قربت کی نشانی ہے مرا عید کا چاند
مری اپنی ہی کہانی ہے مرا عید کا چاند
پھر لبِ بام وہ چمکا ہے محبت لے کر
میری اک شام سہانی ہے مرا عید کا چاند
More Love / Romantic Poetry






