تری چاہت کہ بھیگےجنگلوں میں

Poet: پروین شاکر By: آستر, kar

تری چاہت کہ بھیگےجنگلوں میں
مرا تن ,مور بن کر ناچتا ھے

مجھےھرکیفیت میں کیوںنا سمجھے
وہ میرے سب حوالےجانتا ہے

Rate it:
Views: 452
05 Jan, 2012