تیری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں مراتن ,موربن کر ناچتا ھے مجھے ھر کیفیت میں کیوںنا سمجھے وہ میرے سب حوالے جانتا ہے