میں نے دیکھا ہے عشق کا جذبہ ترے دربار کے بھکاری میں آج اتنی پلا دی آنکھوں سے آنکھ لگ جائے گی خماری میں