تری وفا کو ترے عشق کو سلام مرا تو ہی سمجھتی رہی پیام مرا خدایا تیرا کرم ہے مری محبت پر تری ہی شکر گزاری ہے اب تو کام مرا