ترے قدموں میں،میں مر جاؤں مگر ساتھ چلو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مرا دامن تو ہے ہی صدیوں کا پیاسا لیکن
اپنے سینے سے لگاؤں گی اگر ساتھ چلو

میری چاہت کو نہ لفظوں سے تراشو،دیکھو
ترے قدموں میں،میں مر جاؤں مگر ساتھ چلو

Rate it:
Views: 432
16 Dec, 2015
More Love / Romantic Poetry