تصور سےجب وہ گزر جاتا ہے مردہ یادوں کو پھرزندہ کرجاتاہے میرادل خوشی سےجھوم اٹھتاہے جب اس کا نام لبوں پر آتاہے زندگی میں اور تو کچھ نہ سیکھا مگردلوں کو جیتنےکا ہنر آتاہے