تصور میں جب

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghaham

تصور میں جب یارپرانے آتےہیں
مجھےیاد وہ بیتےزمانےآتےہیں

ہماری زندگی میں جوبھی آتےہیں
وہی ہم پہ ستم ڈھانےآتے ہیں

میرےہمسفربھی وقت کی طرح ہیں
جنہیں ہرطرح کےروپ بدلنےآتےہیں

انہیں علم ہےکہ انہیں کتناچاہتےہیں
وہ پھربھی ہماراپیارآزمانےآتےہیں

اس پل کوئی بھی خبرلینے نہیں آتا
انسان پہ جب کڑےزمانےآتے ہیں
 

Rate it:
Views: 345
17 May, 2018