تصور میں جس سے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتصور میں جس سے گفتگو رہتی ہے
اس کا پیار پانے کی آرزو رہتی ہے
مجھے اکیلے پن کا احساس نہیں ہوتا
وہ ہر گھڑی میرےچار سو رہتی ہے
More Love / Romantic Poetry
تصور میں جس سے گفتگو رہتی ہے
اس کا پیار پانے کی آرزو رہتی ہے
مجھے اکیلے پن کا احساس نہیں ہوتا
وہ ہر گھڑی میرےچار سو رہتی ہے