تصورِ جاناں

Poet: Malik Hidayatullah Shad By: Malik Hidayatullah Shad, Ubaro, Sindh

نامعلوم شاعر
یہ میرا وہم ایک دن مجھے ڈبو دے گا
تیرا عکس نظر آتا ہے سمندر کی ہواؤں میں

ملک شادؔ
یہ سمندر کی ہوا کو ٹٹھولتے ہو
دل کو سمندر بنا اسی میں عکس دیکھ
 

Rate it:
Views: 721
28 Mar, 2013