نیند مے جب تو نے کروٹ کھا لی ہو گی
رخسار سے چپکی تیری بالی ہو گی
اک ذرا خون کا جو ٹپکا ہو گا
پلک راہ مے نتھلی نے بچھا لی ہو گی
تو نے جب ہاتھ سے رخسار سنورا ہو گا
چومی کنگن نے تیرے ہونٹ کی لالی ہو گی
تو نے زلفوں مے جو کنگی کو گھمایا ہو گا
چاند نے بھی نظر تجھ پہ ڈالی ہو گی
تو نے آنکھ مے سنگھار کیا ہو گا رضا
تصویر شیشے نے دل مے بنا لی ہو گی