Add Poetry

تعریف حسن

Poet: SALMAN AMEEN By: Muhammad Kamran, Bahawalpur

تعریف تیرے حُسن کی بیاں کیسے کر وں
توُں حُسن کی آزاد ملکہ ہے
تجھے بند لفظوں میں کیسے کروں
پھول ہوں محتاج
جسکی سانسوں کی مہک کے
گلاب ہوں غلام
جس کے گالوں کی سرخی کے
جسکے جسم کی تراش کو
دیکھ کے حوریں ہوں رشکِ پیماں
جن جھیل سی گہری آنکھوں میں
سمند ر ڈھوب جاتے ہوں
دیکھ کے سیاہ چشمگی آنکھوں کو
غزال آہ بھرتے ہوں
مور ڈ گمگا جاتے ہیں
دیکھ کے جس کی چال کو
چاند لا نہی ں پاتا
اْس کے حْسن کی تاب کو
نْور اْ س کے چہرے کا
دیتا ہے مات آفتاب کو
اگرممکن ہوا تو معاف کرنا
گستاخی یہ جو میں نے کی ہے
تجھے بیان لفظوں میں
کرنے کی کوشش جو میں نے کی ہے

Rate it:
Views: 1563
23 Jan, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets