تلاش میری تھی اور بھٹک رہا تھا وہ دل میرا تھا اور دھڑک رہا تھا وہ پیار کا تعلق عجیب ہوتا ہے ساغر پیاس میری تھی اور سِسک رہا تھا وہ