مجھ میں ڈھوب کر تو دیکھو کنارا نا ملا تو کہنا میں وہ پھول ہوں خوشی کا جس پر سدا بہار رہتی ہے کیوں تلاش کرتے ہو سکوں اس دنیا کی دولت میں میرے آشیانے میں آؤ جس میں محبت کی شمع جلتی ہے