کسی روز شام کے وقت سورج کے آرام کے وقت مل جائے جو ساتھ تیرا ہاتھ میں لے کے ہاتھ تیرا دور کسی تنہائی میں دنیا سے جدائی میں اپنے سنگ بٹھاؤں تجھے دل کا حال سناؤں تجھے تیری عزت و احترام کروں تیرے ہاتھوں کی لکیروں میں تلاش اپنا نام کروں