تم آئے تو خوشیاں چلی آئی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتم آئے تو خوشیاں چلی آئی
 صحرا میں جسے ندیاں چلی آئی
 
 بے رنگ تھے زندگی کی پھول سارے
 تم نے چھوا تو بہاریں چلی آئی
 
 دو بول بولے تھے محبت کے ُتو نے
 میری نفرت پے جیسے محبت چلی آئی
 
 کتنا توڑدیا تھا بھروسہ دنیا نے میرا
 جب پڑی خدا پے نظر ، تو میری محبت حقیقت میں چلی آئی
More Love / Romantic Poetry






