تم اب بھی مجھے چاہتے ہو

Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDON

جدائی کی آگ میں کیوں مجھے جلاتے ہو
اپنی جھوٹی انا کی خاطر کیوں تڑپاتے ہو

دنیا کی نظروں میں تم لاکھ سر پھرے سہی
لیکن میرے دل کو تو پھر بھی لبھاتے ہو

تم لاکھ چھپاؤ مجھ سے اپنے دل کی بات
مگر میں جانتا ہوں تم اب بھی مجھے چاہتے ہو

Rate it:
Views: 465
27 Nov, 2008
More Love / Romantic Poetry