تم بتا دو

Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR

میرا چین میری نیند مجھے لوٹا دو
میری اندر جینے کی پھر امید جگا دو

میرے ہونٹوں کی ہنسی کو تم واپس کر دو
میرے اندر پھر محبت کا جذبہ بیدار کردو

تم مجھے دوبارہ جینے کا ہنر سکھا دو
ورنہ دنیا سے رخصت ہونے کا راستہ بتا دو

Rate it:
Views: 591
30 May, 2009
More Love / Romantic Poetry