تم بن اصغر نم دیدہ ہے اب رہتا بڑا رنجیدہ ہے پہلےبڑا خوش رہتاتھا آج کل ذرا سنجیدہ ہے کسی اور سےکیا غرض وہ تو تیرا گرویدہ ہے تو اس کاسچا پیار ہے یہی اس کا عقیدہ ہے اسکےسب دوستوں سے صرف تو اسکی پسندیدہ ہے