تم بن اصغر۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتم بن اصغر نم دیدہ ہے
 اب رہتا بڑا رنجیدہ ہے
 
 پہلے بڑا خوش رہتا تھا
 آج کل ذرا سنجیدہ ہے
 
 اس کے سب دوستوں سے
 صرف تواس کی پسندیدہ ہے
 
 تواس کا سچاپیار ہے
 یہی اس کا عقیدہ ہے
  
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 