تم بھول کر بھی دیکھ لو پھولوں کی باس ہو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیااس زیست کے اندھیروں سے مایوس کب ہوں میں
صحنِ وفا میں چاند کی تنویر ہے ابھی
تم بھول کر بھی دیکھ لو پھولوں کی باس ہو
وشمہ تو تیرے ہجر میں دلگیر ہے ابھی —
More Love / Romantic Poetry






