Add Poetry

تم بہت بدل گئی ہو

Poet: Ahmad Raheel Ghauri By: ahmad raheel ghauri, LAHORE.

تم بہت بدل گئی ہو
اب تمہاری آنکھوں میں
وہ پہلے سی چمک نہ رہی
وہ مسکراہٹ
وہ دمک نہ رہی
جو تمہاری پہچان ہوا کرتی تھی
وہ لا ابالی پن
شاید کہیں کھو گیا ہے
وہ دلاآویز مسکراہٹ
نجانے کہاں کھو گئی ہے
شاید تم خود کھو گئی ہو
یا تمہیں محبت ہو گئی ہر

Rate it:
Views: 595
05 Feb, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets