تم تو اکثر کمال کرتے ہوں

Poet: شہروز By: محمد شہروز لیاقت, کھچی والا,پنجاب, پاکستان ۔

تم تو اکثر کمال کرتے ہوں
صرف نظروں سے قتال کرتے ہو

ہم تو چاہیں گے عمر بھر تم کو
کیوں وفا کا سوال کرتے ہو

Rate it:
Views: 148
05 Mar, 2024
More Love / Romantic Poetry