تم تو دل کی ہر نگر میں بستے ہو

Poet: شکیلہ احمد By: شکیلہ احمد , Pindi Bhattian

تم تو دل کی ہر نگر میں بستے ہو
میری ہر اچھی بری بات ہر ہنستے ہو

لگتا ہے کوئی دل لگی ہے مجھ سے
اس لیے تو تم آج کل اتنے سستے ہو

Rate it:
Views: 121
03 Jun, 2025