تم جب یاد آتی ہو بہت
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiتم جب یاد آتی ہو بہت
رلاتی تڑپاتی ہو بہت
بھلانے کا یا انجان بننے کا
کر کے ڈرامہ جلاتی ہو بہت
بہت خراب ہو سمجھتی ہو بہت
پھر بھی مجھ کو تڑُپاتی ہو بہت
چاہتی صرف پیار ہے میرا
پر ڈرتی بھی ڈراتی بھی ہو بہت
More Love / Romantic Poetry






