تم خوش رہو

Poet: roop zahra By: roop zahra, karachi

میں نے کب یہ چاہا تم سے
کہ میری تنہائیاں بانٹو میرے ساتھ رہو
مینے چاہا ہے بس اتنا جانا
کہ تم خوش رہو
جہاں رہو جس کے ساتھ رہو

Rate it:
Views: 971
29 Dec, 2013