تم دیکھتے رھے جاؤ گے
Poet: javed anam By: Javed Mehmood, fujairahتم دیکھتے رھے جاؤگے میں دور چلا جاؤنگا
اجالوں کی جوستجو میں اندھروں میں اتر جاؤنگا
تم سوچتے رھے جاؤگے یادوں کے ھر پل کو
اور میں سوچ کے اس پار اتر جاؤنگا
آنکھوں میں نمی بن کر باتوں میں زکر بنکر
موتی سا چمک جاؤنگا خوشبو سا بکھر جاؤنگا
More Love / Romantic Poetry






