Add Poetry

تم رو پڑو

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, gujrat

ہم عِشق کی چَکی میں پیسے لوگ ہیں یہ کہانی میں تم کو سُناؤں تو تم روپڑو
کیسے گزری زندگی اپنی کھول کے کتاب تُجھ کو میں دیکھاؤں تو تم رو پڑو

جِس کو ہم نے زندگی سے بڑ کے چاہا اُس نے ہمیں اک پَل کیلے بھی نہ چاہا
جو ہم سے کرتے تھے لوگ محبت پڑھ کے حَط اُن کے میں سُناؤں تو تم رو پڑو

ہر گھڑی ہر جگہ ہم نَفِیس عِشق کےہاتھوں بہت شرم سار ہوے ہیں
کہاں کہاں گھٹنےٹیک دیےعِشق کے آگےیہ بات تُجھ کو میں بتاؤں تم رو پڑو

وہ ماصوم سی آنکھیں اور آنکھوں پہ چَشمہ کیا صورت بتاؤں،مجسف، یار کی
وہ انسان تھا کہ فرشتہ تصویرےِ یار میں اگر تُجھ کو دیکھاؤں تو تم رو پڑو۔

Rate it:
Views: 418
12 Aug, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets