تم سے نہیں کوئی شکوہ

Poet: UA By: UA, Lahore

تم سے نہیں کوئی شکوہ
مجھے خود سے ہے گِلہ

میری آرزو نے کِیا تنہا
اِس میں تمہاری کیا خطا

مجھے خود سے ہے گِلہ
تم سے نہیں کوئی شکوہ

Rate it:
Views: 479
31 May, 2018