تم سے وابستہ نہیں
Poet: Arooj Fatima(Lucky) By: Arooj Fatima(Lucky) , K.S.Aجانتی ہوں تم
بہت دور جا چکے ہو
میری حدوں سے
پار جا چکے ہو
شاید تم مجھے
بھلا بھی چکے ہو
تبھی تو تم
نیاء گھر بسا چکے ہو
کسی کو اپنا بنا چکے ہو
کسی کو اپنا
دل تھما چکے ہو
کسی کے رنگ میں
رنگ چکے ہو
مگر اک آس ہے
اک ُامید ہے
جو مجھے ٹوٹنے نہیں دیتی
جو مجھے بکھرنے نہیں دیتی
جو مکمن اور
نا مکمن کی سوچ
بھی میرے پاس
آنے نہیں دیتی
مگر وہ آس
وہ ُامید
تم سے وابستہ نہی
More Love / Romantic Poetry






