تم سےپیار کر کےنکمہ ہو گیاہوں جو حل نہیں ہوتاایسا معمہ ہوگیاہوں جو کسی سازپہ گایا نہیں جاتا میں ایسا ایک نغمہ ہوگیا ہوں جس کافیصلہ تمہیں کرنا ہو گا میں اس طرح کا مقدمہ ہو گیاہوں جو تجھےہی برداشت کرناہے میں اتنا بڑا صدمہ ہو گیاہوں