تم سے ہے

Poet: Raza Bukhari By: S.S. Bukhari Raza, Farward Kahutta A.K.

جان میری بہار تم سے ہے
زندگی کا قرار تم سے ہے

جس قدر تم خیال کر پاؤ
اُس سے بھی بڑھ کے پیار تم سے ہے

دل کا خانہ کوئی نہیں خالی
دل کی بستی بھی یار تم سے ہے

اس جہان خراب دلدل سے
بحر غم سے فرار تم سے ہے

تم ہی ہو بس رضا کے خوابوں کی
ایک تعبیر یار تم سے ہے

Rate it:
Views: 495
23 Sep, 2008
More Love / Romantic Poetry