تم مجھ کو دیکھو گی بھلا نہ پاؤ گی
ہو کر مجبور میرے گھر آؤ گی
میں تیرا ہوں نہیں تم سمجھو گی اپنا
تم اپنے دل کو کیسے سمجھاؤ گی
شمع عشق جلتی ہے نہ بجھنے کے لئے
سانسوں کے زور سے کیسے بجھاؤ گی
کرو گی باتیں میری سہیلیوں سے جب
اپنے جذبات پہ قابو نہ پاؤ گی
یہ میرا یقیں ہے محبت کر دیتی ہے دیوانہ
میں روٹھوں گا بھی نہیں تم منانے آؤ گی