تم نفرت سے نفرت ہو گٸ ہے

Poet: Ahtisham Shami By: اہلِ آدب, Skardu

مجھے نفرت سے نفرت ہو گٸ ہے
مجھے تم سے محبت ہو گٸ ہے
پہلے تو ہر روز نٸ صورت پے مر جاتی تھی
پسند اب میری سیرت ہو گٸ ہے
میں نے آنے کو کہا پر توں نہی آ سکی واللہ
میری دنیا میں شہرت ہو گٸ ہے
چلو چھوروں ابھی آتی اٹھانے مجھ کو کندے پے
میری بستی میں رحلت ہو گٸ ہے

Rate it:
Views: 384
31 May, 2022
More Love / Romantic Poetry