تم نے تو کہہ دیا کہ اجازت نہیں ملی
مگر شب بھر میری آنکھ پلکوں سے نہیں ملی
نیندوں کے دیس جا کے کوئی خواب دیکھتے
لیکن تیری یاد سے ہی فرصت ہمیں نہیں ملی
تم نے تو کہہ دیا کہ جا اب بھول جا مگر
مجھ کو ہی بھولنے کی کوئی صورت نہیں ملی
دنیا کی سبھی نعمتیں تو مل ہی جاتی ہیں
کیا حاصل! اگر پیار کی دولت نہیں ملی