تم نے چاہا تھا----

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے چاہا تھا خود کشی کرلیں
لو ہم نے ہنس کے خود کشی کرلی
تمہارے لئے زمانے کو چھوڑا تھا
اور اب تمہارے لئیے تم سے
کِنارا کشی کر لی
لو ہم نے خود کشی کر لی

Rate it:
Views: 357
04 Apr, 2017