تم پھر سے کوئی ملاقات لکھ دو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

جو ہو سکے اتنی عنایت لکھ دو
اپنی زندگی میرے نام لکھ دو

میں مرتے مرتے جی ُاٹھوں
تم ایسی کوئی بات لکھ دو

آج پورا چاند ہیں فلک پے جاناں
تم پھر سے کوئی ملاقات لکھ دو

Rate it:
Views: 553
13 Jan, 2012