تم کائنات بن جاؤ
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaہم راہی سہی پر
تم راستہ بن جاؤ
ہم سمندر سہی پر
تم ساحل بن جاؤ
ہم فلک سہی پر
تم آکاش بن جاؤ
ہم کرن سہی پر
تم سورج بن جاؤ
ہم لفظ سہی پر
تم شعر بن جاؤ
ہم پھول سہی پر
تم خشبوں بن جاؤ
ہم دیوانے سہی پر
تم دلدار بن جاؤ
ہم آنسو سہی پر
تم آنکھ بن جاؤ
ہم دعا سہی پر
تم لب بن جاؤ
ہم چادر سہی پر
تم آغوش بن جاؤ
ہم رات سہی پر
تم چاند بن جاؤ
ہم برسات سہی پر
تم بادل بن جاؤ
ہم درد سہی پر
تم دوا بن جاؤ
ہم فازول سہی پر
تم خاص بن جاؤ
ہم کانٹے سہی پر
تم گلاب بن جاؤ
ہم زمین سہی پر
تم آسمان بن جاؤ
ہم ُبرے سہی پر
تم اچھے بن جاؤ
ہم ایک سہی پر
تم کائنات بن جاؤ
More Love / Romantic Poetry






