تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن میرے لئے”
“میری زندگی میری جان ہو تم
ملاقاتیں نہیں ممکن احساس ہے لیکن”
“تمہیں ہم یاد کرتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا تم
قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا”
“اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے
کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری”
“کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں
ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے”
“میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے
آبیتھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں”
“لفظ ایک نہ بولوں کے زندگی تیرے نام کروں
تیرے دل میں مجھے ایسے عمر بھر قید ملے”
“کہ تھک جائیں سارے وکیل مجھے ضمانت نہ ملے