تم کو بھی عشق بلا کا لگے بن کر آزار کوئی سوا کا لگے تم بھی تڑپو کسی کی جدائی میں اور یہ روگ تم کو سدا کا لگے یاد آئے کوئی شب بھر تم کو گو ہر لمحہ بنکر سزا کا لگے پڑے تمکو بھی معلوم بلائے عشق ہرغم ایک سے بڑھ کر سوا کا لگے