تم کو پا کر

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تم کو ہی سوچتا ہوں
تم کو ہی ڈھونڈھتا ہوں
تم کو ہی چاہتا ہوں
تم کو ہی پوجتا ہوں
تم ہی ہو میری زندگانی
تم ہی ہو میری ادھوری کہانی
تم ہی ہو میرے خوابوں کی ملکہ
میرے خیالوں میں بھی تم بسی ہو
تمھاری بھَولی باتیں یاد کرکے مسکراتا ہوں
تم کو اداس دیکھ میں بھی رو جاتا ہوں
تم ہی ہو میرے دل کے سب سے قریب
تم کو پا کر میں ہو جاؤنگا خوش نصیب

Rate it:
Views: 418
13 Nov, 2017