تم کو ہمارے حال کی پرواہ نہیں مگر

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کو ہمارے حال کی پرواہ نہیں مگر
ہم تو تمہارے حال سے آگاہ رہیں گے

Rate it:
Views: 491
29 Jan, 2019
More Love / Romantic Poetry