تم کون ہو

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

تم میری سوچوں کا شاہکار ہو
جو مل کر بھی نہ ملے ایسا پیار ہو

جو ساتھ رہے ہر پل تم ایسا میرا سایہ ہو
صبح ہو جس کی مہک سے

شام تک رہے جو ساتھ میرے
بدن کی تم ایسی خوشبو ہو

رات سے صبح تک جو سلائے
تم ایسی معیاری نیند ہو

تم نہ ہو تو سکوں کہاں
تمہارے بغیر میرا وجود کہاں

تمہاری چاہت ہے تو سب ہے
یہ مسکراہٹ، یہ خوشی، یہ شادمانی تم سے ہے

ہاں میری جان تم سے ہےصرف تم سے ہے
بس تم وہ ہو جس کے دم سے یہ زندگی ہے

Rate it:
Views: 599
09 Jul, 2010