تم کِسی خواب کی صورت نِگاہوں میں اترتے ہو چشمہءِ شوق میں آ کر اور زیادہ نِکھرتے ہو بتاؤ تو سہی جاناں! کَس کی خاطر سنورتے ہو تم کِسی خواب کی صورت نِگاہوں میں اترتے ہو