تم کہاں ہو

Poet: azeem ahmad By: azeem ahmad, sialkot

اے میری جان تمنا
تم کہاں ہو
میں تمہیں ڈھونڈتا ہوں
خوابوں میں
خوابوں کے کناروں میں

Rate it:
Views: 563
27 May, 2013