تم کہاں ہو؟

Poet: UA By: UA, Lahore

تم میرا، میں تمہارا سکوں ہوں
تم کہاں ہو؟ میں بے سکون ہوں!!

Rate it:
Views: 390
10 Jun, 2019