تم کیا جانو کہ میرے کیا ہو تم
میں پیاساساون کی گھٹاہوتم
میرا چمن میراگلزار ہو تم
میرےدل کہ مختار ہو تم
خزاں میں بہار ہو تم
میرےدل کا قرار ہو تم
میراتخیل میرےدلدارہوتم
میرےبڑے باوفا یار ہو تم
میری زندگی میرااعتبارہوتم
بڑےشیریں گفتار ہو تم
میراپہلااورآخری پیارہوتم
مجھےآزماتےکیوں باربارہوتم