تم ہنستے اچھّے لگتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

تم ہنستے اچھّے لگتے ہو
لیکن تم کم کم ہنستے ہو
میری منزل کے رستے ہو
لیکن تم دِل میں بَستے ہو
تم ہنستے اچھّے لگتے ہو
لیکن تم کم کم ہنستے ہو
 

Rate it:
Views: 379
07 Aug, 2019