تم ہی ہو مجھ میں ہاں تم ہی ہو
Poet: By: Sobia Imran, multanکیسے بتائیں تمہیں اور کس طرح
کتنا تمہیں ہم چاہتے ہیں
سایہ بھی تیرا دکھے
تو پاس جا کے اس میں سمٹ ہم جاتے ہیں
جس کی خواہش ہے ہم کو وہ پناہ تم ہی ہو
تم ہی ہو مجھ میں ہاں تم ہی ہو
ابتدا تم ہی ہو انتہا تم ہی ہو
تم ہو جینے کا مقصد اور وجہ تم ہی ہو
More Love / Romantic Poetry






